Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۵ Asia/Tehran
  •  آیت الله سیدمحمود ہاشمی شاهرودی کی فاتحہ خوانی کی مجلس

فوٹو گیلری

تشخیص مصلحت نظام کونسل کے چیرمین آیت الله سیدمحمود ہاشمی شاهرودی کی فاتحہ خوانی کی مجلس کل تہران کی ارک مسجد میں ہوئی جس میں اعلی سول و فوجی حکام، اہم سیاسی و مذھبی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

ٹیگس