Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹ Asia/Tehran
  • ایران کے مذہبی اقلیتوں اور اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی تقریبات منعقد کرنے والی کمیٹی کا اجلاس

فوٹو گیلری

ایران کے مذھبی اقلیتوں کا ایک اجلاس کل اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی تقریبات منعقد کرنے والی کمیٹی اورتقریب مذاہب اسلامی کے صدر حجت السلام سیدحامد علم الهدی اور مذھبی اقلیتوں کی کمیٹی کے صدر سعید تقوی کی شرکت سے تہران میں منعقد ہوا۔

 

ٹیگس