Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۷ Asia/Tehran
  • سمنو عید نوروز کے دسترخوان کی زینت

فوٹو گیلری

سمنو ایک ایسی ایرانی ڈش ہے جسے میٹھے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور یہ عید نوروز کے دسترخوان کی زینت اور لازمی جزو ہے۔ سمنو پکانے کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے اور یہ صوبہ شمالی خراسان کے درق شہر سے موسوم ہے جس کے لوگ پرانے زمانے سے اسے پکاتے تھے۔ سمنو قومی ورثے کے طور پر رجسثر ہوا ہے۔

ٹیگس