May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵ Asia/Tehran
  • مصنوعی جھیل چیتگر میں افطار کے مزے

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کی مساجد،امام بارگاہوں،مذھبی مقامات اور سڑکوں پر روزہ داروں کیلئے افطار کا انتظام کیا جاتا ہے تاہم بعض ایرانی گھرانے افطار کے موقع پر پارکوں اور تفریحی مقامات کا رخ بھی کرتے ہیں اور وہاں روزہ افطار کرتے ہیں ۔ ایسی ہی تفریحی جگہ دارالحکومت تہران میں مصنوعی جھیل چیتگر ہے جہاں لوگ سیر سپاٹے کیلئے آتے ہیں اور ماہ مبارک رمضان میں یہیں پر افطار بھی کرتے ہیں۔

ٹیگس