فوٹو گیلری
تہران میں 25 ویں الکامپ( Elecomp) نمایش کا کل بہتر مستقبل کے سلوگن سے افتتاح ہوا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ایران،روس،آذربائیجان اور ترکی کے انفارمیشن وزراء تھے۔