منکسر مزاج پھول ۔ تصاویر
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۶ Asia/Tehran
ایران کے صوبے اصفہان میں خوانسار شہر واقع ہے جہاں کے گلستان کوہ نامی پہاڑ کے دامن میں گلہائے لالہ (ٹیولپ) کا ایک خوبصورت گلستاں نظروں کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ یہ گلستان ہر سال موسم بہار میں سجتا ہے۔ اس گلستان کے پھولوں کی خاص بات یہ ہے کہ ان کا رخ آسمان کی طرف ہونے کے بجائے زمین کی جانب ہوتا ہے۔