Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۴ Asia/Tehran
  • فوجی ساز و سامان کے پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کا افتتاح

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے جمعرات تین ستمبر 2020 کو فوجی ساز و سامان سے مربوط پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کی نمائش کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں  بحریۂ سے مربوط مقامی سطح پر تیار کیئے جانے والے جدید ترین گیربوکس کی رونمائی کی گئی۔

ٹیگس