نیریز کی جامع مسجد ساسانی دور سلطنت میں تعمیر کی گئی اور پہلے یہ مسجد ایک آتشکدہ تھی جسے بعد میں مسجدِ کی شکل دے دی گئی۔ اس وقت یہ مسجد ایران کے قومی ورثہ میں شمار ہوتی ہے۔