Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰ Asia/Tehran
  • فلیمنگو (Flamingo) کو بچانے کے لئے اقدامات

دو فلیمنگو پرندے کہ جو اڑنے کی طاقت نہیں رکھتے تھے انہیں ہمدان کے ماحولیات کے تحفظ کے ادارے کے کارکنوں کی مدد سے  پرندوں کی دیکھ بھال کےمرکز پہنچآدیا گیا ہے۔

جہاں پرندوں کے ماہر ڈاکٹر فلیمنگو کے علاج میں مصروف ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ ان دو فلیمنگو کو جلد از جلد پرواز کے قابل بنائیں تاکہ وہ اپنے قدرتی ماحول میں واپس پہنچائیں۔

ٹیگس