ایران کے صوبے گیلان میں موسم خزاں کے حسین مناظر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا.
ایران کے صوبے گیلان میں موسم خزاں کے آخری عشرے میں فطرت کی قدرتی رعنائیوں نے ہر طرف رنگ بکھیر رکھے ہیں۔
ان حسین و جمیل مناظر کو دیکھنے والا، خوابوں کی دنیا میں چلا جاتا ہے۔