نرس مریض کے لئے ایک فرشتۂ رحمت
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۱ Asia/Tehran
نرس مریض کے لئے فرشتۂ رحمت ہے، اس وقت جب مریض اسپتال میں ہوتا ہے اور مریض کے تمام اہل خانہ بھی اس کی مدد نہیں کرسکتے، خدا کے بعد مریض کی تمام تر امیدیں طبّی عملے اور نرسنگ اسٹاف کی طرف ہوتی ہیں۔
وَ مَنْ أَحْیَاهَا فَکَأَنَّمَا أَحْیَا النَّاسَ جَمِیعًا
جس نے ایک نفس کو زندگی دے دی اس نے گویا سارے انسانوں کو زندگی دے دی (مائده ۳۲)