Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸ Asia/Tehran
  • ایران عالمی پابندیوں کے باوجود کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہے !

ایران کے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف سخت ترین حالات میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنے ہموطنوں کی جان بچانے میں مصروف ہے۔ اس مرتبہ ہیلتھ ورکر  نرس مھشید گودرز نے کہ جو حاملہ بھی تھیں ، کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور اپنے نوزائیدہ بچے کو اپنی آغوش میں لیے بغیر اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

یہ مائیں اپنے بچوں کو آغوش میں لینے سے تو محروم ہورہی ہیں لیکن ہزاروں افراد کی جان بچا کر ہزاروں گھرانوں میں خوشیاں پلٹا رہی ہیں

ٹیگس