Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴ Asia/Tehran
  • تبریز میں نو روز کا جشن

ایرانی عوام ہمیشہ نو روز کے ایام میں اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں سے ملاقات اور سیر و تفریح کے لئے مختلف شہروں کا سفر کرتے ہیں اس سال بھی کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ عوام نے اپنی اس روایت کو محدود پیمانے پر جاری رکھا ہے۔

ٹیگس