Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶ Asia/Tehran
  • شیراز کی شاپوری عمارت اور باغ

شیراز میں شاپوری عمارت پہلوی دور کے اوائل کی ہے اور یہ عمارت شیراز کی انوری روڈ پر واقع ہے۔ یہ تاریخی عمارت 16 مہر 1379 ہجری شمسی میں ایران کے قومی ورثے کے عنوان سے رجیسٹرڈ ہوئی۔ یہ عمارت 1310 ہجری شمسی سے لیکر 1315 ہجری شمسی کے دوران شیراز کے نامور معمار انجینیئر استاد ابوالقاسم کی نگرانی میں پائے تکمیل کو پہنچی۔ یہ عمارت کازرون کے ایک مشہور تاجر عبدالصاحب شاپوری کی ملکیت رہی ہے۔

ٹیگس