یزد میں مرغیوں کا ذبیحہ خانہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۹ Asia/Tehran
یزد کی پولٹری کی صنعت سے جڑے ہوئے شعبے خاصطور سے مرغیوں کے ذبیحہ خانے ہر روز اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
مرغیوں کے ذبح کیئے جانے سے لیکر ان کو پاک صاف کرنے کا عمل ہر روز رات دس بجے شروع ہوجاتا ہے اور مرغی کے گوشت یو اندرون شہر اور بیرون شہر لے جانے والی گاڑیاں رات سے ہی ذبیحہ خانوں کے باہر موجود ہوتی ہیں۔ یزد میں روزانہ ستر ہزار سے ایک لاکھ مرغی ذبح کی جاتی ہیں جن کا کل وزن 150 سے 170 ٹن تک پہنچ جاتا ہے۔