Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴ Asia/Tehran
  • وطن پہنچنے پر ایرانی پہلوانوں کا فقید المثال استقبال

کشتی کے عالمی مقابلوں میں عالی شان کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد وطن پہنچنے پر تہران کے امام خمینی (رح) انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایرانی پہلوانوں کا عالیشان استقبال کیا گیا۔

ٹیگس