شیراز کے قصر الدشت کے یاقوتی انار فارس صوبے کے معروف ترین انار شمار ہوتے ہیں۔ قصرالدشت محلے کے انار کے باغات سے انار توڑنے کا آغاز ہر سال ہجری شمسی سال کے مہر مہینے سے ہوجاتا ہے۔