کئی مہینوں کے انتظار کے بعد بلآخر ہفتہ چھ نومبر سے تہران اور اس کے مضافات میں موسم خزاں کی بارش کا آغاز ہوگیا، رحمت الہی کے شروع ہوتے ہیں عوام نے اللہ کا شکر ادا کیا اور لوگوں کے چہرے خوشی سے جھوم اٹھے۔ ہر کوئی اس نعمت و رحمت الہی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کررہا ہے۔