تہران کے میئر علیرضا زاکانی کی موجودگی میں آج 26 جنوری کو آلودگی سے پاک ٹرانسپورٹ کی نمائش کا افتتاح ہوا۔