کورونا وائرس کا اومیکرون ویرینٹ بچوں میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے، اومیکرون ویرینٹ سے بچاؤ کے لئے کورونا وائرس کے ایس او پیز پر عمل درآمد اور ویکسینیشن کے عمل میں تیزی لانے کی ضرورت ہے تاکہ بچوں میں اومیکرون ویرینٹ کے سدباب کو یقینی بنایا جائے۔