Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳ Asia/Tehran
  • صوبہ کردستان کے گاؤں پلورہ میں نوروز کا جشن

زمین کے گرم ہونے کے ساتھ ہی کردستان کے مختلف علاقوں میں ماہ اسفند کے وسط بہار کی آمد کے جشن کا آغاز ہوجاتا ہے جو ماہ فروردین کے وسط تک جاری رہتا ہے۔ جشن نوروز کی تقاریب میں لوک فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں اور حاضرین سے داد وصول کرتے ہیں۔ ایران کے صوبے کردستان کے شہر مریوان کی تحصیل سرشیو کے گاؤں پلورہ میں جشن نوروز کی تقاریب میں گرد ونواح کے باشندے بھی شرکت کرتے ہیں۔ 

 

 

ٹیگس