حضرت احمد ابن موسی علیہ اسلام شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i413268-حضرت_احمد_ابن_موسی_علیہ_اسلام_شاہ_چراغ_کے_روضے_پر_فائرنگ
ایک تکفیری دہشتگرد نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق 17 بج کر 45 منٹ پر حضرت شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ کردی۔اس دہشت گردانہ واقعے میں 15 افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ، دہشتگرد گروہ داعش نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴ Asia/Tehran
  •  حضرت احمد ابن موسی علیہ اسلام شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ