Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴ Asia/Tehran
  • تہران: نماز عیدالفطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عیدالفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

ٹیگس