طوفان الاقصیٰ آپریشن کی پہلی سالگره پر تہران میں تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i437777-طوفان_الاقصیٰ_آپریشن_کی_پہلی_سالگره_پر_تہران_میں_تقریب
طوفان الاقصیٰ آپریشن کی پہلی سالگره، مزاحمتی محاذ کے پرچم بردار "سید حسن نصر اللہ" اور حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ "اسماعیل ہنیہ" کی شہادت کی یاد میں تہران میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے علاوه ممتاز سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱ Asia/Tehran
  • طوفان الاقصیٰ  آپریشن کی پہلی سالگره پر تہران میں تقریب