Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰ Asia/Tehran
  • یوم شہادت حضرت معصومہ(س) کے موقع پرحرم کریمہ اہلبیت میں عزاداری کا انعقاد

14 اکتوبر پیر کو یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی مناسبت سے حرمِ کریمہ اہلبیت(ع) میں عزاداری کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں نے بھی شرکت کی۔

ٹیگس