ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔