Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱ Asia/Tehran
  • اصفہان، اسرائیل پر کامیاب میزائل حملوں پر رات گئے عوام کا جشن

اصفہان میں شہریوں کی بڑی تعداد نے امام حسین اسکوائر پر جمع ہوکر صہیونی حکومت کے خلاف وعدہ صادق 3 آپریشن کے تحت میزائل حملوں پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔

ٹیگس