امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی عزاداری میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰ Asia/Tehran
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے اتوار کی صبح مہربان امام حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مختلف طبقات کے ایک وسیع اجتماع سے ملاقات میں آٹھویں امام کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں ایرانیوں کا ولی نعمت قرار دیا۔