Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰ Asia/Tehran
  • غزہ: دو سالہ جنگ کے بعد اجتماعی شادیوں کی رنگا رنگ تقریب

غزہ میں دو سالہ جنگ کے بعد اجتماعی شادیوں کی تقریب نے امید اور خوشی کی نئی کرن روشن کی۔

غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں یہ تقریب منعقد ہوئی، جہاں 54 فلسطینی جوڑوں نے اجتماعی شادی کی۔

ٹیگس