باپ کے جوار میں ماں کی خدمت ! ۔ تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰ Asia/Tehran
نجف ہو یا مشہد،دونوں جگہ حرم مبارک میں فاطمہ کا نام جلوہ نمائی کرتا نظر آتا ہے۔اس طرف نجف میں حضرت فاطمہ (س) سے موسوم ایک صحن کی تیاری کا کام زوروں پر ہے تو اُدھر مشہد میں بھی حضرت فاطمہ (س) موسوم ایک رواق تیار کیا جا چکا ہے جو آپکی ولادت کے روز خواتین کے لئے کھول دیا جائے گا۔نجف میں بھی زائرین کو صحن فاطمہ کا کام مکمل ہونے کا ویسے ہی انتظار ہے جیسے بچے اپنی ماں کا انتظار کرتے ہیں۔نیچے صحن اور رواق حضرت فاطمہ (س) کی کچھ تصاویر ملاحظہ کیجئے۔