Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰ Asia/Tehran
  • عید کس کی ہے؟

حضرت امیر المومنین  علی علیہ السلام نے فرمایا:

فی بعض الأعیاد: انّما هو عیدٌ لمن قبل اللّه صیامه و شکر قیامه و کلّ یومٍ لایعصی اللّه فیه فهو عیدٌ
یہ عید صرف ان لوگوں کے لئے ہے جن کا روزہ قبول ہو جائے اور جن کی نماز قابل قدر ہو جائے اور ویسے جس دن بھی خدا کی معصیت نہ کی جائے وہی روز روزعید ہے۔
کلمات قصار 428
روضة المتقين ج2 ص354
وسائل الشیعہ ج15 ص308

ٹیگس