Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸ Asia/Tehran
  • خاک کربلا کی فضیلت

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ

اللہ تعالی نے میرے جد امام حسین علیہ السلام کی قبر کی مٹی کو ہر کسی کے لئے ہر خوف اور بیماری کی دوا قرار دیا ہے۔

شیخ طوسی: امالی جلد 1 صفحہ 326

* عام طور پر مٹی کا کھانا حرام ہے لیکن خاک شفا سے خاص شرطوں کے ساتھ استفادہ کیا جانا چاہئے، اس کے لئے بہتر ہے کہ ماہرین کی جانب رجوع کیا جائے اور ان سے اس کے استعمال کے طریقے کے بارے میں استبصار کیا جائے* 

 

ٹیگس