Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱ Asia/Tehran

لکھنؤ میں سمیہ رانا کی نظر بندی نے سیاسی ماحول کو مزید گرما دیا، احتجاج کی صدا دبانے کی کوشش، مگر سوالات مزید بلند ہو گئے۔ایف آئی آر درج نہ ہونے دینا… عوامی آواز دبانے کی کوشش یا قانونی پیچیدگی؟ لکھنؤ میں ہنگامہ… سوال یہ ہے کہ جواب کون دے گا؟ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔

ٹیگس