حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی وصیت
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸ Asia/Tehran
امام سجاد علیہ السلام نے امام باقر علیہ السلام کو اپنے سینے سے لگایا اور فرمایا:
میں تمہیں وہی وصیت کرتا ہوں جو میرے بابا نے مجھے اور ان کے والد نے انہیں اپنی شہادت کے وقت کی اور وہ یہ ہے:
یا بنی: ایاک و ظلم من لا یجد علیک ناصرا الا اللہ
ہرگز اس شخص پر ظلم نہ کرنا جس کا خدا کے علاوہ کوئی یار و مددگار نہ ہو
حوالہ:
باب الظلم، حدیث5، ص، 331، ج، 2
** بے شک آئمہ اطہار علیہ السلام سے منسوب تمام نصیحتیں اور وصیتیں امت رسول اللہ (ص) کی اصلاح و فلاح کے لئے ہیں اور وہ خود ہر گناہ و معصیت، ظلم و خطا سے مبرہ ہیں**