حدیث ؛ مہمانوں کی خدمت کرنے کی اہمیت
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰ Asia/Tehran
فرزند رسول (ص) حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
إِذَا دَخَلَ عَلَيْكَ أَخُوكَ فَاعْرِضْ عَلَيْهِ اَلطَّعَامَ فَإِنْ لَمْ يَأْكُلْ فَاعْرِضْ عَلَيْهِ اَلْمَاءَ فَإِنْ لَمْ يَشْرَبْ فَاعْرِضْ عَلَيْهِ اَلْوَضُوءَ
جب تمہارا بھائی تمہارے گھر آئے تو اس کے سامنے کھانا پیش کرو اگر کھانا نہ کھائے تو پانی پیش کرو اور اگر پانی بھی نہ پیئے تو وضو کرنے کے امکانات مھیا کرو۔
المحاسن ج2 ص417
کافی ج6ص275
دعائم الاسلام ج2 ص107
وسائل الشیعہ ج24 ص273