Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰ Asia/Tehran
  • مؤمن کا حق کیا ہے؟

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:

مِنْ‏ حَقِ‏ الْمُؤْمِنِ‏ عَلى‏ أَخِيهِ‏ الْمُؤْمِنِ أَنْ يُشْبِعَ جَوْعَتَهُ، وَ يُوَارِيَ عَوْرَتَهُ، وَ يُفَرِّجَ عَنْهُ كُرْبَتَهُ، وَ يَقْضِيَ دَيْنَهُ، فَإِذَا مَاتَ خَلَفَهُ‏ فِي أَهْلِهِ وَ وُلْدِهِ۔
ترجمہ:

ایک مؤمن کا دوسرے مؤمن بھائی پر یہ حق ہے کہ اگر وہ بھوکا ہے تو اسے کھانا کھلایا جائے، اگر اس کو لباس کی ضرورت ہے تو اسے لباس دیا جائے، اگر وہ مشکلات میں گرفتار ہے تو اس کی مشکل حل کی جائے، مقروض ہے تو اس کا قرض ادا کیا جائے اور اگر وہ اس دنیا سے چلا گیا ہے تو اس کے اہل و عیال کے ساتھ اس کا جانشین بن کر رہا جائے۔

حوالہ:
وسائل الشیعة، جـــ 12، صـــ 204 

ٹیگس