Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶ Asia/Tehran
  • وہاں بیٹھو جہاں میزبان کہے!۔ پوسٹر

اخلاق اسلامی کا ایک پیارا اصول یہ ہے کہ ’’ اگر کسی کے گھر مہمان کے طور پر جاؤ تو وہاں بیٹھو جہاں میزبان کہے، کیوں کہ وہ اپنے گھر کی صورتحال سے زیادہ واقف ہے‘‘۔ (فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام/ میزان الحکمہ، ج۲)

ٹیگس