اسلام آباد میں مثنوی خوانی کی تقریب کا انعقاد
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i439493-اسلام_آباد_میں_مثنوی_خوانی_کی_تقریب_کا_انعقاد
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے ثقافتی مشیر کے اہتمام پرایران کی فارسی زبان اور تہذیب کے نامور شاعر مولانا کے مداحوں اور شائقین کی موجودگی میں مثنوی خوانی کی تقریب کا اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔
(last modified 2026-02-26T10:03:59+00:00 )
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳ Asia/Tehran