-
پاکستان کی معروف فارسی ادیب و فہرست نگار انجم حمید کا انتقال
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲پاکستان کی فارسی زبان محقق، فہرست نویس اور نظامی گنجوی کی ماہر، انجم حمید، انتقال کر گئیں۔
-
کشمیر: علمی و ادبی سمینار میں اردو-فارسی باہمی رشتے پر زور
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴کشمیر میں علمی کانفرنس ، اردو کے استحکام اور فارسی سے رابطہ پر تبادلہ خیال۔ سری نگر سے ہمارے ساتھی کی رپورٹ
-
کشمیر: علمی و ادبی سمینار میں اردو-فارسی باہمی رشتے پر زور+ رپورٹ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱اردو و فارسی دو دریائے نغمہ ہیں جن کی لہروں میں لفظوں کی چاشنی اور معنی کی گہرائی ہمیشہ ساتھ بہتی ہے۔ فارسی نے اردو کو صرف الفاظ نہیں دیے بلکہ ایک لطیف تہذیبی خوشبو بخشی جس سے اس کی نثر بھی مہکی اور شاعری بھی چمکی۔ اردو و فارسی کا رشتہ استاد و شاگرد کا نہیں، دو ہم دل دوستوں کا ہے—ایک نرمی سکھاتی ہے، دوسری نزاکت۔ سرینگر سے ہمارے سینيئر رپورٹر سبط محمد حسن کی ایک خاص رپورٹ۔
-
میری فارسی کتاب، بین الاقوامی مہم+ رپورٹ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷میری فارسی کتاب اب بین الاقوامی مہم کے ساتھ دنیا تک پہنچ رہی ہے۔ ادب، سوچ اور ثقافت کا سفر اب دنیا بھر کے قارئین تک۔ میری فارسی کتاب کی International Campaign شروع! آپ کی حمایت اسے دنیا تک لے جائے گی۔ ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری کی خاص رپورٹ۔
-
امام رضا(ع) یونیورسٹی میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان کی تعلیم کے لئے خصوصی کلاسز کا انعقاد
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا علیہ السلام میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان سیکھنے کے لئے ایک خصوصی کورس منعقد کیا جا رہاہے۔
-
اسلام آباد میں فارسی زبان و ادب کے اساتذہ کی کانفرنس
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷معروف ایرانی شاعر سعدی شیرازی کی خدمات کی قدردانی کے ایام کی مناسبت سے پاکستان میں فارسی زبان کی تقویت اور مواقع و مسائل کا جائزہ لینے کے عنوان سے فارسی زبان و اداب کے اساتذہ کی شرکت سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
گنج بخش (کتابخانہ) تاریخی کتابوں کا خزانہ ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۲ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر پاکستان میں فارسی زبان کے تحفظ اور توسیع کے مراکز میں سے ایک ہے۔
-
اسلام آباد میں مثنوی خوانی کی تقریب کا انعقاد
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۳پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے ثقافتی مشیر کے اہتمام پرایران کی فارسی زبان اور تہذیب کے نامور شاعر مولانا کے مداحوں اور شائقین کی موجودگی میں مثنوی خوانی کی تقریب کا اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔
-
گیارہ اکتوبر حافظ شیرازی کا قومی دن
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہ اکتوبرکوعالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کا دن منایا گیا۔
-
شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاؤتھا: ہندوستان میں ایرانی سفیر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴ہندوستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر ایرج الٰہی نے بتایا ہے کہ شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاوتھا۔