-
ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ میں تفصیل سے اس موضوع پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
-
کیا جنرل عاصم منیر اس ہفتے ایران پہنچیں گے؟ تہران میں اہم سفارتی سرگرمیوں کی توقع
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے رواں ہفتے ایران کے دورے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم اس دورے کی باضابطہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناعہ اور الزام تراشی عروج پر، اسلام آباد سے رپورٹ
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۲پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناعہ عروج پر ، سید علی رضوی کی رپورٹ اسلام آباد سے
-
ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے: رانا ثناء اللہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸سیاسی امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
مولانا کے بغیر کے پی حکومت چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی حکومت مولانا کے بغیر چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی۔
-
پاکستان: وزیر اعظم سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت کی طرف سے تیسری جگہ کی شرط مسترد
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱پاکستانی حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد کر دی ہے۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کے بغداد اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی عدم شرکت
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸اسلام آباد سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بغداد میں آج ہو رہے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے۔
-
پاکستان: اگر پی ٹی آئی اب بھی اپنا آئینی و قانونی کردار ادا کرے تو سوچا جا سکتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳پاکستان کے وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت آئینی و قانونی کردار ادا کرنے پر رضا مند ہوجاتی تو عبوری نظام کی ضرورت ہی نہیں تھی، اگر اب بھی پی ٹی آئی اپنا آئینی و قانونی کردار نبھائے تو سوچا جا سکتا ہے۔
-
پاکستان: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں کثرتِ رائے سے منظور
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۱پاکستانی پارلیمنٹ میں مشترکہ اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں کثرتِ رائے سے منظور ہو گئیں، اجلاس میں وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے دونوں قراردادیں پیش کیں۔
-
پاکستان میں ایرانی سفیر کا پشاور اسکول حادثے پر اظہارِ افسوس
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پشاور میں اسکول کے المناک واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔