خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر پورے ایران میں موٹر سائیکل اور کار ریلیاں نکالی گئی ہیں اور لوگوں نے کورونا پروٹوکول کی پابندی کرتے ہوئے ریلیوں میں بھرپور شرکت کی۔
نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2021
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس کے ادارے کے سربراہ نے علاقے سے امریکہ کے اخراج کو استقامتی محاذ کی حتمی اسٹریٹیجی قرار دیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے ایران کے عوام اور حکومت کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ہونے والی عوامی ریلیوں کے بعد آج اسلامی جمہوریہ ایران میں ایک بار پھر 1979 کی یادیں تازہ ہوگئيں۔