دارالحکومت تہران سمیت ایران بھر میں گزشتہ برسوں کی روایات کے برخلاف اس بار پاپیادہ ریلیوں کے بجائے موٹر ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے جو تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ انجام پا رہی ہیں۔
ایران کے اسلامی انقلاب کا تناور درخت آج بیالیس سالہ ہو گیا۔آج ایران میں اسلامی انقلاب اسلامی کی بیالیسویں بہار کا جشن منایا جا رہا ہے.
بہار انقلاب انعامی مقابلہ 2021 میں جیتنے والے فرد کا قرعہ اندازی کے ذریعے سحر اردو ٹی وی کے لائیو شو " آئینہ سحر " میں اعلان ہونے جارہا ہے۔
جواد ظریف: جس نے بھی ملت ایران کو دھمکایا وہ تاريخ کے کوڑے دان میں چلا گیا ہے۔
اللہ اکبر کے نعروں کی گونج میں اسلامی انقلاب 43 ویں سال میں داخل ہوگیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے علاقے کی رجعت پسند حکومتوں کو صیہونی حکومت کے ساتھ دوستی کے انجام کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جہاں بھی قدم رکھا وہاں صرف تباہی ہی ہوئی ہے۔
عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر مزید تین سو چالیس جنگی اور لاجسٹک کشتیاں ایک خصوصی تقریب کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ میں شامل کر دی گئی ہیں۔
اس سال انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی ریلیوں کے بجائے کار اور موٹر سائیکل ریلیاں نکالی جائیں گی۔
سحر نیوز رپورٹ
سحر نیوزرپورٹ