Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴ Asia/Tehran
  • ایشین گیمز میں ایرانی رنر کی کامیابی

انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی جانب سے میڈل جیتنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

ایرانی رنر حسین کیہانی نے گزشتہ روز جکارتہ میں ہونے والے 2018ایشیائی ایتھلیٹکس ٹورنامنٹ میں فائنل کے مرحلے میں اپنے 13 حریفوں کے خلاف میدان میں اتر آئے۔

انہوں نے فائنل میں ‏10 اعشاریہ 6 سیکنڈ کا ریکارڈ بنا کر سونے کا تمغہ حاصل کیا.

جکارتہ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر سونے کے 17 تمغے اپنے نام کرلیے اس کے علاوہ  ایشین گیمز میں ایران نےاب تک چاندی کے 15 اور کانسی کے 14 میڈل حاصل کئے اس طرح 46 میڈلز کے ساتھ ایران 5 ویں پویزیشن پر کھڑا ہے۔

ٹیگس