ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے عالمی چیمپین شپ کے مقابلوں میں تیسرا مقام حاصل کرلیا ہے۔
ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹر نے نواسی کلو گرام کے زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیاہے۔
ویٹ لفٹنگ کی ورلڈ فیڈریشن نے 2023 کے عالمی مقابلوں میں شامل ٹیموں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی ہے۔
کیوبا میں ہونے والے ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے علی داؤدی نے تین گولڈ میڈل جیت لئے۔
جنوبی کوریا میں ویٹ لفٹنگ کے ہونے والے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کیا۔
ایرانی ویٹ لفٹنگ کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایشیائی چمپین شپ کے مقابلوں میں بڑی کامیابی حاصل کی۔
اسلامی یکجہتی کھیلوں میں شریک ایران کے ویٹ لفٹر رضا بیرالوند نے سونے کے تین تمغے حاصل کرکے ہیٹ ٹرک کی ہے۔
اسلامک سولیڈیریٹی گیمز میں شریک ایرانی ویٹ لفٹر نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور 681 پوانٹس کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
ایشین یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپین شپ میں شریک ایرانی کھلاڑی نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔