Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷ Asia/Tehran
  • ایران نےکمبوڈیا کو ہرا دیا

ایرانی فٹبال ٹیم نے تہران میں 2022 کے ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں کمبوڈیا کو شکست دے دی۔

ایرانی قومی فٹبال ٹیم نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقدہ 2022 کے ورلڈ کپ کے کوالیفائی مقابلوں میں کمبوڈیا کو 14گول سے شکست دی۔

ایرانی ٹیم آنےوالے دنوں میں بحرین اور عراق کی ٹیموں کے خلاف میدان میں اترے گی۔

قابل ذکر ہے کہ ایرانی مردوں کے ساتھ ساتھ ایرانی خواتین نے بھی اس فٹ بال میچ کو دیکھا۔

 

ٹیگس