Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ Asia/Tehran
  • ترکی میں اسکیٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے 8 تمغے

ایرانی کھلاڑی ان مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

ترکی میں عالمی اسکیٹنگ کے مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران  کے کھلاڑیوں نے آٹھ تمغے جیتے ہیں۔

خاتون ایرانی کھلاڑی عاطفہ احمدی نے سونے کا تمغہ جیتا۔

ان مقابلوں میں ایک اور خاتون ایرانی کھلاڑی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا جبکہ مردوں کے ایونٹ میں دو ایرانی کھلاڑیوں سید مرتضی جعفری اور پوریا ساوہ شمشکی نے ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ اس طرح اب تک اسلامی جمہوریہ ایران نے آٹھ تمغے جیتے ہیں۔

واضح رہے کہ عالمی اسکیٹنگ کے مقابے ترکی کی میزبانی میں منعقد ہو رہے ہیں جس میں آٹھ ممالک کے کھلاڑی شریک ہیں۔

ٹیگس