May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱ Asia/Tehran
  • ایرانی فٹ بالر ایشیا کے 10 بہترین کھلاڑیوں میں شامل

ایرانی فٹ بالر ایشیا کے 10 بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گیا۔

ٹرانسفر مارکیٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹ بال ٹیم کے سینٹرفارورڈ کی پوزیشن پر کھیلنے والے مایہ ناز کھلاڑی سردار آزمون ایشیا کے10 بہتریں کھیلاڑیوں کے طور پر منتخب ہو گئے۔

اس فہرست کے مطابق ایرانی کھلاڑی تیسری پوزیشن اور جنوبی کوریا کے کھلاڑی پہلی پوزیشن پر ہے۔

ایرانی کھلاڑی سردار آزمون اس سے قبل 2019 میں غیر ملکی ٹیموں میں کھیلنے والے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے۔

ٹیگس

کمنٹس