والیبال دوستانہ میچ، جاپان پر ایرانی فتح
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲ Asia/Tehran
ایران کی قومی والی بل ٹیم نے دوستانہ میچ میں جاپان کو شکست دے دی ۔
ہمارے نمائند کے مطابق، ایران اور جاپان کی ٹیموں کے درمیان یہ دوستانہ میچ جمعے کو جاپان کے شہر ایواتے میں کھیلا گیا۔ ایران کی قومی والی بال ٹیم نے یہ میچ سڑسٹھ کے مقابلے میں بہتر پوائنٹ سے جیت لیا۔
ایران اور جاپان کی ٹیموں کے درمیان یہ میچ ، ٹوکیو اولمپک کے لیے دونوں ٹیموں کی پریکٹس کا حصہ ہے۔