May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵ Asia/Tehran
  • اسپین ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کیلئے کانسی کا تمغہ

ایرانی کھلاڑی نوید شمس نے ہسپانوی انڈر سیونٹین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

ڈبلیو ٹی ٹی کنٹینڈر پلاٹجا دارو اسپین کے انڈرسیونٹین اور انڈرنائنٹین مقابلے منگل سے شروع ہوئے، اس مقابلے کے سیمی فائنل میں ایران سے ٹیبل ٹینس کے واحد کھلاڑی نوید شمس نے بدھ کی شب دنیا میں ساتویں نمبر پر موجود رومانیہ کے کھلاڑی کا مقابلہ کیا تاہم انھیں تین ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ اور اس طرح وہ ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔

ٹیگس