-
آئل ٹینکر سانحے کے نتائج کے ذمہ دار مہم جو ہوں گے : وزارت خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحیرہ احمر میں ایرانی آئل ٹینکر پر ہونے والے حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے سے ماحولیات کو پہنچنے والے شدید نقصانات کی پوری ذمہ داری اس خطرناک مہم جوئی کے عوامل پر عائد ہوتی ہے
-
بحیرہ احمر میں ایران کے ایک آئل ٹینکر پر میزائلی حملے
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲جمعے کی صبح بحیرہ احمر میں ایران کے ایک آئل ٹینکر پر میزائل سے حملے کی خبر ہے۔
-
امریکہ کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران پالیسی ناکام رہے گی اور اسے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
-
امریکہ بلیک میلر ہے: جوادظریف
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے قزاقی میں شکست کے بعد بلیک میلنگ شروع کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا دشمنانہ اقدام جاری
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴امریکہ کی وزارت خزانہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آدریان دریا آئل ٹینکر اور اس کے کیپٹن پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔
-
ایرانی تیل بردار جہاز آدریان دریا جبل الطارق سے روانہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر نے ایرانی تیل بردار جہاز آدریان دریا کے جبل الطارق سے عالمی پانیوں کی طرف روانہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
ایران کے تیل بردار بحری جہاز گریس ون کی آزادی کے سلسلے میں امریکہ اور برطانیہ کا لچکدار موقف
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۹ایران کے تیل بردار بحری جہاز گریس ایک کو غیر قانونی طور پر روکے جانے کا برطانیہ کا اقدام، لندن اور تہران کے درمیان سیاسی کشیدگی کا باعث بن گیا، جبکہ اس درمیان امریکہ، ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کے دائرے میں، اس تیل بردار بحری جہاز کو چھوڑے نہ جانے پر زور دے رہا تھا-
-
امریکہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۴ایران تیل بردار جہاز کے معاملے میں ناکامی کے بعد امریکہ نے مذکورہ جہاز کے عملے کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی ایک اور رسوائی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰ایران کی موثر سفارت کاری اور جبل الطارق ریجن کی عدالت عالیہ کے فیصلے کے بعد آخر کار ایران کا تیل بردار بحری جہاز گریس ایک برطانوی قبضے سے چھوٹ کر آزاد سمندری حدود میں واپس آگیا ہے۔
-
ایران پھر فاتح، آئیل ٹینکر ہوا آزاد + ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے آئیل گریس- 1 کو امریکی مخالفت کے باوجود آزاد کردیا گیا ہے ۔